the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جا لند ھر 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) امر تسر میں ہند ۔ پا ک اٹا ری سر حد میں پر چموں کو نصف بلندی پر لہر ا تے ہو ئے معمو ل کی پر یڈ میں حصہ لینے والے سپا ہیو ں کو آ را م کے سا تھ یہ ر وا یتی ر سم کی ا نجا م د ہی میں انکی مدد کے لے خصو صی جو تے فرا ہم کئے گئے ۔ جو ا نو ں نے قبل از یں پیٹھ کے د ر د اور گھٹنے



کے د رد کے مسا ئل کی شکا یت کی تھی‘ جب وہ غر و ب آ فتا ب کے بعد ہر شا م اس مقا م پر سر حد کی مسد و دی کی تقر یب کے دو ر ا ن جا ر حا نہ پر یڈ میں لیا تھا۔ با ر ڈر سیکو ر یٹی فو ر س کے ڈ پٹی ا نسپکٹر جنر ل ایم ایف فا ر و قی نے کہا اب سپا ہی جو پر یڈ میں حصہ لے ر ہے ہیں ‘ گھٹنے اور پیٹھ کے د ر د کے سنگین مسا ئل پر قا بو پا نے کے لے اپنے پیر میں خصو صی جو تے پہن ر ہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.